Growing cult of violence in Indian politics.
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۹۱، صفحہ ۵۲
ایجنسی الرساله
ماہنامہ الرسالہ بیک وقت اردو ، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسالہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسالہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے ۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہونچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
ایجنسی کی صورتیں
۱۔ الرسالہ (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوتے ہیں۔ ۲۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔
۳۔ کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچہ ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چندہ ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانگی کی جائے۔ زر تعاون الرسالہ ہندوستان کے لیے | بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک) | (بحری ڈاک)
ایک سال | ۶۰ روپید | ایک سال | ۵ ڈالر امریکی | ۱۰ ڈالر امریکی دو سال | ۱۱۰ روپیہ | دو سال | ۲۰ " | ۱۸ "
تین سال | ۱۵۰ روپیہ | تین سال | ۵۵ " | ۲۵ "
پانچ سال | ۲۳۰ روپیہ | پانچ سال | ۸۵ " | ۳۰ "
خصوصی تعاون (سالانہ) ۲۰۰ روپیہ | خصوصی تعاون (سالانہ) ۱۰۰ | | ڈاکٹر ثانی آہنین خاں پر نٹر پبلشر مسئول نے نائس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپو اکرو فتر الرسالہ سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی سے شائع کیا۔
‹ Previous page Next page › Contents of October 1991 All issues