انجنی الرساله
الرسالہ، اپریل ۱۹۹۲، صفحہ ۵۰
انجنی الرساله
ماہنامہ الرساله بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسالہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسالہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہونچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں لہ اس کی انجنی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہونچائیں۔ انجنی گویا الرسالہ کے توقع قارئین تک اس کو مسلسل پہونچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرسالہ (اردو) کی انجنی لینا لغت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ ی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی انجنی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے و کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
انجنی کی صورتیں
الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی انجنی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ ۔۔ اوپرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوتے ہیں۔ زیادہ تعداد والی انجنیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔
کم تعداد کی انجنی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب انجنی ہراہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زر تعاون الرساله ہندوستان کے لیے بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک) (بحری ڈاک)
ایک سال ۶۰ روپیہ ایک سال ۲۵ ڈالر امریکی ۱۰ ڈالر امریکی دو سال ۱۱۰ روپیہ دو سال ۴۰ »
۱۸ »
تین سال ۱۵۰ روپیہ تین سال ۵۵ »
۲۵ »
پانچ سال ۲۴۰ روپیہ پانچ سال خصوصی تعاون (سالانہ) ۳۰۰ روپیہ خصوصی تعاون (سالانه) ۱۰۰ »
ڈاکٹر محمد علی فستین خاں نے پر نتر پلیز مسئول نے ہنس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپ کر دفتر رسالہ اسلامی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی سے شائع کیا
‹ Previous page Next page › Contents of April 1992 All issues