Al-Risala · August 1992 · page 50

اجتماع

الرسالہ، اگست ۱۹۹۲، صفحہ ۵۰

اجتماع

پچھلے اعلان کے مطابق ، یہ طے کیا گیا ہے کہ کل ہند بنیاد پر ایک عام اجتماع کیا جائے ۔ یہ اجتماع ان شاء اللہ ۲۲ - ۲۳ - ۲۴ اکتوبر ۱۹۹۲ کو ہندوستان کے تاریخی شہر بھوپال میں ہوگا۔ اس اجتماع میں اسلامی مرکز اور الرسالہ مشن سے اتفاق رکھنے والے علماء، ، مدارس عربیہ اور غیر عربیہ کے فارغین اور عام اہلِ علم و فکر حضرات شرکت کریں گے ۔ اجتماع کی کارروائی ان شاء اللہ۲۲ اکتوبر ، جمعرات کی شام کو شروع ہوگی اور ۲۴ اکتوبر سنیچر کی دوپہر تک ختم ہو جائے گی ۔

اس سلسلہ میں انفرادی دعوت نامے جاری نہیں کیے جا رہے ہیں۔ جو لوگ الرسالہ مشن سے اتفاق رکھتے ہیں وہ اسی اعلان کو کافی سمجھیں اور مقرر وقت پر بھوپال پہنچنے کی کوشش کریں ۔

مزید تفصیلات (متعین مقام ، پتہ اور پرو گرام وغیرہ) انشاء اللہ آئندہ ماہ الرسالہ میں شائع کر دی جائیں گی ۔

منیجر الرسالہ

C-29, Nizamuddin West, New Delhi-۱۰10 013, Tel 611128, 697333 حیدر آباد میں اسلامی مرکز کی کتابیں اور الرسالہ کے لیے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ قائم کریں :

الرسالہ بک سنٹر اینڈ فری بک لائبریری

نمبر 1 یوسف بازار ( فرسٹ فلور ) فلور)نزد ٹیکسی اسٹینڈ چادر گھاٹ ۔ حیدر آباد ( اوقات : صبح ۱۰ تا ۱۲ ، شام ۴ تا ۷ )

‹ Previous page Next page › Contents of August 1992 All issues

Printed page