Al-Risala · July 1993 · page 50

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۳، صفحہ ۵۰

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۳، صفحہ ۵۰

ایجنسی الرساله

ماہنامہ الرساله ایک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرساله کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرساله کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے ۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرساله کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہونچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔

الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے اسی طرح الرساله (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ایجنسی کی صورتیں

۱- الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چولہ سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمہ ہوتے ہیں۔ ۲- زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔

۳- کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے زر تعاون الرساله ہندوستان کے لیے ایک سال Rs 70 Rs 135 دو سال تین سال Rs 200 Rs 300 پانچ سال خصوصی تعاون (سالانہ) 500 Rs بیرون ملک کے لیے (ہوائی ڈاک)

ایک سال دو سال تین سال پانچ سال $20 / £10 $35 / £18 $50 / £25 $80 / £40 خصوصی تعاون (سالانه) 50 / 100$ (بحری ڈاک)

$10 / £5 $18 / £8 £12 / 25$ £18 / 40$ ناظرین کی انچی تعاون و زر تعلون و تر نیز معمول نے پاس پر تنگ پریس دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله ۱۹، طنہم علی روڈ نئی دہلی سے شائع کیا۔

‹ Previous page Next page › Contents of July 1993 All issues

Printed page