Al-Risala · August 1993 · page 46

دس سفر

الرسالہ، اگست ۱۹۹۳، صفحہ ۴۶

شری بالا صاحب جادھو ، شری موہن پسنور ، شری کے سی مڈے، شری شانتی لال ہندا ، شری رمیش اگروال ، وغیرہ۔

ڈاکٹر رمیش ایشور داس اگروال (سکریٹری روٹری کلب ، سولاپور) کی طرف سے ایک خط مورخہ ۲۹ نومبر ۱۹۹۱ موصول ہوا ہے۔ اس کا ایک حصہ یہ ہے :

دس سفر

۶ دسمبر ۱۹۹۲ کو ایودھیا کا حادثہ پیش آنے کے بعد صدر اسلامی مرکز نے ہندوستان کے مختلف حصوں کے سفر کیے۔ اور وسیع پیمانہ پر برادران وطن سے نیز مسلمانوں سے ربط قائم کیا۔ ذمہ دار شخصیتوں سے ملاقاتیں کیں اور کانفرنسوں کو خطاب کیا۔ ان سرگرمیوں کی روداد تیار ہو کر زیر کتابت ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی ان کو دس سفر کے نام سے ایک کتاب کی صورت میں شائع کیا جائے گا۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 1993 All issues

Printed page