خبرنامه اسلامی مرکز : ۹۱
الرسالہ، نومبر ۱۹۹۳، صفحہ ۴۹
ایجنسی الرسالہ
ماہنامہ الرسالہ بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسالہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسالہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہونچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہونچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہونچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کامِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
ایجنسی کی صورتیں
الرسالہ (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوتے ہیں۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پر چے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔
کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے ۔ زر تعاون الرسالہ (بحری ڈاک) | (ہوائی ڈاک) | بیرون ممالک کے لیے | ہندوستان کے لیے $10 / £5 | $20 / £10 | ایک سال | Rs 70 | ایک سال $18 / £8 | $35 / £18 | دو سال | Rs 135 | دو سال $25 / £12 | $50 / £25 | تین سال | Rs 200 | تین سال $40 / £18 | $80 / £40 | پانچ سال | Rs 300 | پانچ سال $100 / £50 (سالانہ) | خصوصی تعاون (سالانہ) | Rs 500 | خصوصی تعاون (سالانہ)
ڈاکٹر نامی آتشیہ خاص پر نٹما پینٹ محسوس نے ٹائمنگ پر لیس دہلی سے چھپو ا کر دفتر الرسای ۹، نظام الدین دینی گلی دہلی سے شائع کیا ۔
‹ Previous page Next page › Contents of November 1993 All issues