Al-Risala · May 1994 · page 46

الرساله کیسٹ ۔ ارکانِ اسلام سیٹ

الرسالہ، مئی ۱۹۹۴، صفحہ ۴۶

کا سلسلہ شروع ہوتا ہے وہاں ایک مسجد بنی ہوئی ہے۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی واحد مسجد ہے۔ اس مسجد کا فرش پورانک کا ہے۔ اس کی دیواروں میں جو اینٹیں لگی ہوئی ہیں وہ بھی سب تک ہیں۔ یہ مسجد ۱۵ سال پہلے بنائی گئی تھی۔

۲۶ ستمبر ۱۹۹۱ کو میں دہلی واپس پہنچ۱۔ میں پاکستان میں صرف ویزا کی مدت کے بقدر رہ سکتا تھا۔ ہندستان میں میرے قیام کے لئے بظاہر اس قسم کی کوئی تحدید نہیں ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ یہاں بھی میرا ٹھہرنا ایک محدود مدت تک ہی کے لئے ہے۔ اس کے بعد میرے لئے آخری روانگی کا وقت آجائے گا۔ موجودہ سواری نے مجھے دہلی ایئر پورٹ پر اتارا ہے، اگلی سواری مجھے کہاں اتارے گی، اس کا علم اللہ کے سوا کسی اور کو نہیں ــــ کیسا عجیب مرحلہ حیات پیش آچکا ہے، کیسا عجیب مرحلہ حیات پیش آنے والا ہے۔

الرساله کیسٹ ۔ ارکانِ اسلام سیٹ

اس وقت ارکانِ اسلام کے نام سے کیسٹوں کا ایک سیٹ زیر تیاری ہے۔ جس کی ترتیب حسبِ ذیل ہے۔ ا۔ حقیقتِ ایمان ۲۔ حقیقتِ نماز ۳۔ حقیقتِ روزه ۴۔ حقیقتِ زكاة ۵۔ حقیقتِ حج ایمان کے موضوع پر ابتدا رہی میں ایک کیسٹ تیار کیا جا چکا ہے۔ اب بقیہ چار موضوعات پر علاحدہ علاحدہ کیسٹ بنائے جارہے ہیں جن میں عام فہم انداز میں اسلامی عبادات کی حقیقت اور ان کے تربیتی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ پورا سیٹ جلد ہی تیار ہو جائے گا۔ هدیه فی کیسٹ ۲۵ روپيه - هدیه فی سیٹ ۱۱۰ روپيه AL-RISALA CASSETTE C-29 Nizamuddin West New Delhi 110 013

‹ Previous page Next page › Contents of May 1994 All issues

Printed page