Al-Risala · July 1994 · page 50

خبرنامه اسلامی مرکز ۶۶

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۴، صفحہ ۵۰

ہندوستانی مسلمان از : مولانا وحید الدین خاں زندگی میں ہمیشہ مسائل بھی ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ مواقع اور امکانات بھی ۔ یہ صحیح رہنمائی نہیں ہے کہ مسائل کو ڈھونڈ کر نکالا جائے اور ان کو بتا کر لوگوں کو مایوسی اور پست حوصلگی میں مبتلا کیا جائے۔ سچی رہنمائی یہ ہے کہ مواقع کی نشاندہی کی جائے تاکہ لوگوں کے اندر عمل کا حوصلہ پیدا ہو۔ پیش نظر کتاب میں یہی دوسرا انداز اختیار کیا گیا ہے۔ اس میں ٹھوس حقائق کی روشنی میں یہ بتایا گیا ہے کہ اگر ہوش مندی سے کام لیا جائے تو اس ملک میں مسلمانوں کے لئے ترقی کے وہ تمام امکانات پوری طرح موجود ہیں جو کسی بھی دوسرے مقام پر ہیں یا ہو سکتے ہیں۔ صفحات ۲۱۶ قیمت ۴۰ روپیہ نئی اور زیر طبع مطبوعات صفحات قیمت عظمتِ اسلام از مولانا وحید الدین خاں 292 50 .Rs مضامینِ اسلام کتابِ زندگی علم کلام Rs. 30 Rs. 40 Rs. 9

‹ Previous page Next page › Contents of July 1994 All issues

Printed page