۲۴ الرسا ل ستمبر ۱۹۹۲
الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۴، صفحہ ۵۰
ایجنسی الرساله
ماہنامہ الرساله بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرساله کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرساله کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرساله کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
ایجنسی کی صورتیں
۱- الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں۔ ۲- زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔
۳- کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور ہر صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زرِ تعاون الرساله ہندوستان کے لیے بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک) (بحری ڈاک)
ایک سال Rs 70 ایک سال $20 / £10 $10 / £5 دوسال Rs 135 دوسال $35 / £18 $18 / £8 تین سال Rs 200 تین سال $50 / £25 $25 / £12 پانچ سال Rs 300 پانچ سال $80 / £40 $40 / £18 خصوصی تعاون (سالانہ) 500 Rs خصوصی تعاون (سالانہ) 50 / 100$ ڈاکٹرسمنی کی آتین متوں پرچو لایه مقول نے ہانس پرنٹنگ پریس دبی سے چھپو اگر دفتر الرساله کی ۹، نظام الدین دین، نئی دہلی سے بنا گیا۔
‹ Previous page Next page › Contents of September 1994 All issues