الرسالہ، اپریل ۱۹۹۵، صفحہ ۵۰
الرسالہ، اپریل ۱۹۹۵، صفحہ ۵۰
ایجنسی الرساله
ماہنامہ الرساله بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرساله کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرساله کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرساله کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
ایجنسی کی صورتیں
۱- | الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم ازکم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانہ کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمہ ہوتے ہیں۔ ۲- | زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔ ۳- | کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دوصورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اورہر صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کردے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانگی کی جائے۔ زر تعاون الرساله ہندوستان کے لیے بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک) (بحری ڈاک)
ایک سال | Rs 70 | ایک سال | $20 / £10 | $10 / £5 دو سال | Rs 135 | دو سال | $35 / £18 | $18 / £8 تین سال | Rs 200 | تین سال | $50 / £25 | $25 / £12 پانچ سال | Rs 300 | پانچ سال | $80 / £40 | $40 / £18 خصوصی تعاون (سالانہ) 500 Rs | خصوصی تعاون (سالانہ) $100 / £50 ڈاکٹر ثانی الحق ندوی متعاون ایڈیٹر، مجیب الرحمن مغل مسئول نے ہانس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپوا کر دفتر الرساله اسلام آباد، نظام الدین جدید نئی دہلی سے شائع کیا۔
‹ Previous page Next page › Contents of April 1995 All issues