Al-Risala · July 1995 · page 50

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۵، صفحہ ۵۰

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۵، صفحہ ۵۰

ایجنسی الرساله

ماہنامہ الرسالہ بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسالہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسالہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔

الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ایجنسی کی صورتیں

۱۔ الرسالہ (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چوں نے زیادہ تعداد پر کمیشن ۲۲ فی صد ہے، پینگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوتے ہیں۔ ۲۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پر چے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔ ۳۔ کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہمراہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور ہر صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانگی جائے۔ زر تعاون الرساله ہندوستان کے لیے | بیرونی ممالک کے لیے (ہوا کی ڈاک) (بحری ڈاک)

ایک سال Rs 70 | ایک سال $20 / £10 $10 / £5 دو سال Rs 135 | دو سال $35 / £18 $18 / £8 تین سال Rs 200 | تین سال $50 / £25 $25 / £12 پانچ سال Rs 300 | پانچ سال $80 / £40 $40 / £18 خصوصی تعاون (سالانہ) 500 Rs | خصوصی تعاون (سالانہ) 50 / £100

‹ Previous page Next page › Contents of July 1995 All issues

Printed page