الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۵، صفحہ ۱
الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۵، صفحہ ۱
بسم اللہ الرحمن الرحیم زیر سرپرستی مولانا وحیدالدین خان صدر اسلامی مرکز اردو، ہندی اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان ستمبر ۱۹۹۵، شمارہ ۲۲۶ اعتماد و توکل دلیل کی زبان میں تنگی میں آسانی یکساں سول کوڈ صبر۔ سپیر پر سولیوشن معجزہ کیا ہے درس اقوال قرآنی اصول حقیقت کی تلاش کل کا مسئلہ ضروری اعلان اس شمارہ میں ”یکساں سول کوڈ“ کے موضوع پر ایک جامع مضمون شائع کیا جا رہا ہے۔ موضوع کی اہمیت کی بنا پر اس کو الگ کتابچہ کی صورت میں بھی شائع کیا گیا ہے۔ یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ اس کتابچہ کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں پھیلایا جائے۔ اس کتابچہ کی قیمت پانچ روپے ہوگی۔ لیکن جو حضرات اسے مفت تقسیم کروانا چاہیں گے ان کے لیے رعایتی قیمت تین روپے ہوگی۔ کم از کم ۱۰۰ کی تعداد لینے پر ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا۔
مینجر الرساله AL-RISALA (Urdu)
1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013, Tel. 4611128, 4697333 Fax: 91-11-4697333 Single copy Rs. 7, Annual subscription Rs. 70, Abroad: $ 20 (Air mail), $ 10 (Surface mail) Printed and published by Saniyasnain Khan at Nice Printing Press, Delhi
‹ Previous page Next page › Contents of September 1995 All issues