Al-Risala · April 1996 · page

نقل خط مولانا سید ابوالحسن علی ندوی

الرسالہ، اپریل ۱۹۹۶

ہوئے ہیں، ملاحظہ فرمائیں۔ احتیاطاً ستمبر کا شمارہ بھی بھیج رہا ہوں۔ ۳۰ اگست سے آج ۲ ستمبر تک چار قسطوں میں روزنامہ قومی آواز میں آپ کا مضمون یکساں سول کوڈ پر چھپتا رہا ہے۔ الحمد للہ نہایت مدلل ، جامع اور مؤثر مضمون ہے۔ ضرورت ہے کہ ملک کی مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ کیا جائے اور زیادہ سے زیادہ عوام تک بالخصوص برادران وطن تک پہنچایا جائے ۔ یہ مضمون اگر کتابچہ کی شکل میں شائع ہو تو براہ کرم اس کی پانچ دس کاپیاں میرے پاس بھجوادیں اور اجازت دیں تو ملیالم ، تمل ، کنڈی تلگو، مراٹھی ، بنگالی اور گجراتی زبان میں ترجمہ کروا کر شائع کروا دیں۔ میں نے کل فون بھی کیا تھا، آپ کے مکان سے اطلاع ملی کہ آپ باہر تشریف لے گئے ہیں۔ ۳ ستمبر کو پہنچیں گے۔ آپ جب بھی پہنچ جائیں، براہ کرم فون سے ربط پیدا کریں۔ ہمارا صرف ایک فون کام کر رہا ہے ۶۸۲۰۹۷۵ دونوں خراب چل رہے ہیں۔

مدراس سے جمیل صاحب کا فون آیا تھا۔ فرما رہے تھے کہ انھوں نے آپ کو خط بھی لکھا ہے ۔ وہ ستمبر کے آخر میں دہلی آ رہے ہیں۔ آپ سے ملاقات بھی ہو جائے گی۔ والسلام ، مخلص ، سراج الحسن ۲ ستمبر ۱۹۹۵ ء WORDS OF THE PROPHET MUHAMMAD By Maulana Wahiduddin Khan WORDS PROPHET MI LIAMMAD The saying of the Prophet Muhammad have been handed down to posterity through both oral and written traditions, the foundations of which were laid by the Prophet's Companions, some of whom were also his scribes. Eternal in essence, they are of value not only to Muslims, but to humanity at large. The present volume is an anthology compiled from the Hadith, an Islamic source book second only to the Qur'an in religious importance. Although brief, it covers, directly or indirectly, the more important aspects of the Hadith's teachings. 22 x 14.5 cm, 100 pages ISBN 81-85063-72-9 Rs. 75 THE ISLAMIC CENTRE 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel: 4611128 Fax 91-11-4697333

‹ Previous page Next page › Contents of April 1996 All issues

Printed page