Al-Risala · September 1996 · page 21

مینیجر ماہنامہ الرساله

الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۶، صفحہ ۲۱

خداوند عالم سے مربوط کرتا ہے ۔ وہ انسان کی لامحدود اندرونی شخصیت کو بیدار کرتا ہے۔ اور جب انسان کی اندرونی شخصیت پوری طرح بیدار ہو جائے اس کا خدا سے اتصال اتنا ہی یقینی ہو جاتا ہے جتنا کہ کنکشن درست ہونے کے بعد بلب اور پاور ہاؤس کے درمیان رشتہ نور کا قائم ہو جاتا۔ نئی مطبوعات از مولانا وحید الدین خان فکر اسلامی قیمت : ۵۰/ روپے قیادت نامه ۵ ۳۰/ کتاب زندگی „ „ ۵۵/- ڈائری „ „ ۸۰/- خصوصی اعلان دفتر میں ماہنامہ الرسالہ کے پرانے متفرق شمارے (اردو، ہندی اور انگش تینوں زبانوں میں بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں ، جس کو افادہ عام کی غرض سے نہایت ارزاں قیمت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک شمارہ کی قیمت ۲ روپے ہوگی۔ جب کہ ۱۰۰ یا اس سے زائد شمارے منگوانے کی صورت میں مزید ایک روپے کی تخفیف کر دی جائے گی۔ یعنی ۱۰۰ روپے میں ۱۰۰ شمارے۔ نیز ڈاک خرچ بھی کتبہ کے ذمہ ہوگا۔

قارئین سے گزارش ہے کہ وہ بطور خود اور مقامی اصحاب خیر کو ترغیب دے کر اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں۔ تاکہ الرسالہ کے دعوتی اور تعمیری مشن سے وہ لوگ بھی آشنا ہو جائیں جو اب تک کسی وجہ سے آشنا نہ ہو سکے۔

مینیجر ماہنامہ الرساله

‹ Previous page Next page › Contents of September 1996 All issues

Printed page