Al-Risala · October 1996 · page 49

Hard training brings the smile of success.

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۹۶، صفحہ ۴۹

تھا۔ مختلف پہلوؤں سے انھیں ہندوستانی مسلمانوں کے بارے میں معلومات دی گئیں۔ -1 ہندی روزنامہ جن ستہ کے نمائندہ (Mr Jyotirmay) نے ۱۰ جون ۱۹۹۶ء کو ٹیلی فون پر صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ ایک سوال کے جواب میں کہا گیا کہ اجودھیا کے مسئلہ کو آربٹریشن ایکٹ کے تحت حل کیا جا سکتا ۔

-11 خاتون جرنلسٹ ٹی این بھارتی نے ۱۴ جون ۱۹۹۶ء کو صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو لیا۔ یہ انٹرویو نو بھارت ٹائمس کے لیے تھا۔ زیادہ تر سوالات کا تعلق نئی مرکزی حکومت کے بارے میں مسلم رد عمل سے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں کہا گیا کہ مرکز میں کوئی بھی حکومت آئے، وہ مسلمانوں کے لیے کوئی خطرہ نہیں۔ اس لیے کہ کوئی بھی حکومت نہ لا محدود اختیار کی مالک ہوتی ہے اور نہ لامحدود مدت کی۔ مختلف قسم کے ملکی اور غیر ملکی حالات پر حکومت کو عملی طور پر معتدل بنا دیتے ہیں۔

مطبوعات مهاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی ڈاکٹر عصمت جاوید مراٹھی آموز ۲۵ روپے ایک ہی پیالہ (ڈرامہ)

ناگپور میں اردو علم الامراض چاند تارے کمپیوٹر اور اسکی بیسک زبان تصور سنگیت کار امکان مراٹھی عصری ادب کا انتخاب (اردو)

امکان یک بابي ڈرامہ (خصوصی شماره)

امکان سراج اورنگ آبادی (خصوصی شماره)

ملنے کے پتے ۱- مہاراشٹر اردو اکیڈمی فون: 2672703 اولڈ کسٹم ہاؤس، ڈی ڈی بلڈنگ، شہید بھگت سنگھ مارگ، ممبئی ۴۰۰۰۲۳ ۲- مکتبہ جامعہ لمیٹڈ: پرنس بلڈنگ، جے جے اسپتال، ممبئی ۴۰۰۰۰۸ 40 روپے 50 روپے 90 روپے 15 روپے 20 روپے 25 روپے 30 روپے ۲۵ روپے 10 روپے 20 روپے

‹ Previous page Next page › Contents of October 1996 All issues

Printed page