IPCI: ISLAMIC VISION
الرسالہ، نومبر ۱۹۹۶، صفحہ ۳
بسم الله الرحمن الرحيم زیر سرپرستی مولانا وحید الدین خان صد اسلامی مرکز اردو، ہندی اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان نومبر ۱۹۹۶ شماره ۲۳۹ خصوصی اعلان دفتر میں ماہنامہ الرسالہ کے پرانے متفرق شمارے (اردو، ہندی اور انگلش تینوں زبانوں میں بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں، جس کو افادہ عام کی غرض سے نہایت ارزاں قیمت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک شمارہ کی قیمت ۲ روپے ہوگی۔ جب کہ ۱۰۰ یا اس سے زائد شمارے منگوانے کی صورت میں مزید ایک روپے کی تخفیف کردی جائے گی۔ یعنی ۱۰۰ روپے میں ۱۰۰ شمارے۔ نیز ڈاک خرچ بھی مکتبہ کے ذمہ ہو گا۔
قارئین سے گزارش ہے کہ وہ بطور خود اور مقامی اصحاب خیر کو ترغیب دے کر اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں ۔ تاکہ الرسالہ کے دعوتی اور تعمیری مشن سے وہ لوگ بھی آشنا ہو جائیں جو اب تک کسی وجہ سے آشنا نہ ہو سکے ۔
منیجر ماہنامہ الرساله AL-RISALA (Urdu)
1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013, Tel. 4611128, 4611131 Fax: 91-11-4697333 Single copy Rs. 7, Annual subscription Rs. 70, Abroad: $ 20 (Air mail), $ 10 (Surface mail) Printed and published by Saniyasnain Khan at Nice Printing Press, Delhi Distributed in UK and USA by:
IPCI: ISLAMIC VISION
481, Coventry Road, Birmingham B10 OJS Tel. 0121-773 7117, Fax: 0121-773 7771 MAKTABA AL-RISALA 1439 Ocean Ave., 4C Brooklyn New York NY 11230 Tel. 718-2583435
‹ Previous page Next page › Contents of November 1996 All issues