Al-Risala · May 1997 · page 50

مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

الرسالہ، مئی ۱۹۹۷، صفحہ ۵۰

(الرسالہ ہندی) AL-RISALA

الرسالہ فورم بھوپال کی جانب سے جلد الرسالہ ہندی کی اشاعت شروع ہوگئی ہے۔ پہلا شمارہ ”یکسماں سول کوڈ“ نمبر ہے۔ جو حضرات الرسالہ ہندی جاری کروانا چاہیں وہ مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ قائم کریں:

The Manager, Al-Risala (Hindi)

C/o Cosmos Commercial Agency, Iqtadar Manzil, Moti Masjid Square Kamla Park Road Bhopal-462001 M.P. Tel. 530928 معاون مدیر کی ضرورت الرسالہ اردو کے لیے ایک معاون مدیر کی ضرورت ہے۔ امیدوار کو اردو زبان پر اچھی دسترس ہونا چاہیے۔ اسی کے ساتھ اس کے اندر عربی اور انگریزی کی بھی بققدرِ ضرورت صلاحیت موجود ہو۔ امیدوار کے اندر محنت اور لگن کی صفت ہونا ضروری ہے۔ امیدوار حضرات ضروری تفصیل کے ساتھ اپنی درخواستیں روانہ فرمائیں۔

AL-RISALA BOOK CENTRE

1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 4611128, 4611131 Fax 91-11-4697333 خصوصی اعلان دفتر میں ماہنامہ الرسالہ کے پرانے متفرق شمارے (اردو اور انگلیش دونوں زبانوں میں بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں، جس کو افادہ عام کی غرض سے نہایت ارزاں قیمت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک شمارہ کی قیمت ۲ روپے ہوگی۔ جبکہ ۱۰۰ یا اس سے زائد شمارے منگوانے کی صورت میں مزید ایک روپے کی تخفیف کردی جائے گی۔ یعنی ۱۰۰ روپے میں ۱۰۰ شمارے۔ نیز ڈاک خرچ بھی مکتبہ کے ذمہ ہوگا۔ قارئین سے گزارش ہے کہ وہ بطور خود اور مقامی اصحاب خیر کو ترغیب دے کر اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں۔ تاکہ الرسالہ کے دعوتی اور تعمیری مشن سے وہ لوگ بھی آشنا ہو جائیں جو اب تک کسی وجہ سے آشنا نہ ہوسکے۔ (منیجر ماہنامہ الرسالہ)

‹ Previous page Next page › Contents of May 1997 All issues

Printed page