Al-Risala · August 1997 · page 25

the only solution is decentralisation of power.

الرسالہ، اگست ۱۹۹۷، صفحہ ۲۵

(chicken's neck) کہا جاتا ہے ۔ ذیل کے نقشہ سے اس کا اندازہ ہوگا : سیمنار میں جو کاغذات تقسیم کئے گئے ان میں کچھ معلوماتی صفحات تھے ۔ ان میں سے ایک میں بتایا گیا تھا کہ ان ساتوں ریاستوں میں مذہب کے اعتبار سے آبادی کا تناسب کیا ہے ، یہ اعداد و شمار اگلے صفحہ پر نیچے نقل کئے جا رہے ہیں ۔

واضح ہو کہ ہندوستان میں اس وقت چھ بڑے مذاہب پائے جاتے ہیں ۔ وہ یہ ہیں ـــــ ہندوازم ، اسلام ، مسیحیت ، سکھ ازم ، بدھرم ، جین ازم ، آبادی کے اعتبار سے ان مذاہب کا تناسب یہ ہے :

‹ Previous page Next page › Contents of August 1997 All issues

Printed page