the only solution is decentralisation of power.
الرسالہ، اگست ۱۹۹۷، صفحہ ۲۶
(1) Hindu .... 76.4% (2) Islam .... 12.6% (3) Christian .... 7.3% (4) Jaina .... 2.2% (5) Buddhist .... 2% (6) Sikh .... 2.8% مسٹر نٹور بھکٹر مشنری انسان کا کامیاب نمونہ ہیں۔ انھوں نے نیشنل انٹیگریشن کمیشن لیکچر ۱۹۵۵ میں ناگا پہاڑیوں میں گاندھی آشرم بنایا۔ اس وقت سے اب تک ہر قسم کی مشکلات کے باوجود وہ اس ایک مقصد کے تحت یہاں جمے ہوئے ہیں۔ ایک ایسا علاقہ جہاں علیحدگی کی تحریک جارحانہ بنیاد پر چل رہی تھی، وہاں انھوں نے ملکی اتحاد کے لئے خاموش محنت شروع کی۔ ان پر کئی بار قاتلانہ حملے کئے گئے، مگر آج وہ ناگاؤں کے درمیان ایک محبوب شخصیت ہیں۔ انھوں نے اپنے مقصد میں قابل لحاظ کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی انھیں کیسے ملی۔ اس کے لئے سب سے پہلے انھوں نے یہ کیا کہ یہاں آنے کے بعد انھوں نے پوری طرح ناگا کلچر کو اختیار کر لیا۔ وہ انھیں میں کے ایک فرد بن گئے ۔ وہ نہایت سخت قسم کے سبزی خور ہیں اور پورے معنوں میں گاندھی وادی ہیں۔ مگر یہاں انھوں نے دیکھا کہ گوشت ناگاؤں کی روز مرہ کی غذا ہے۔ ایسی حالت میں سبزی خوری کی عادت کو لے کر وہ ناگاؤ ں میں گھل مل نہیں سکتے تھے۔ چنانچہ وہ اپنے مقصد کی خاطر گوشت خور (non-vegetarian) بن گئے۔ انھوں نے اپنا قصہ بتاتے ہوئے کہا:
Distribution of Religion in North Eastern State (in percentage) States Hinduism Islam Christ. Sikh Buddhists Jains Others Arunachal Pr. Assam* 58.57 24.28 6.3 0.12 0.43 0.12 0.03 Manipur 60.04 6.99 29.6 0.06 0.03 0.06 3.15 Meghalaya 18.02 3.10 52.6 0.12 0.20 0.04 25.76 Mizoram 7.14 0.45 83.8 0.08 8.19 — 0.23 Nagaland 14.36 1.52 80.1 0.00 0.07 0.15 3.68 Tripura 89.34 6.74 1.20 0.01 2.69 0.01 0.01 *-1971 census figures for Assam
‹ Previous page Next page › Contents of August 1997 All issues