الرسالہ، نومبر ۱۹۹۷، صفحہ ۵۱
الرسالہ، نومبر ۱۹۹۷، صفحہ ۵۱
ایجنسی الرساله
ماہنامہ الرسالہ بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسالہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسالہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری، اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایکنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایکنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہونچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔
الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔
ایجنسی کی صورتیں
ا الرساله (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ای بی ایم ازم پاپ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ ٹین ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پینگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمے ہوتے ہیں۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔
کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ مثلاً تین مہینے تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ رر تعاون الرساله ($10 / £5 (بحری ڈاک)) ($20 / £10 (ہوائی ڈاک)) بیرونی ممالک کے لیے Rs. 90 ایک سال ہندوستان کے لیے ($18 / £8) ($35 / £18) دو سال Rs. 170 دو سال ($25 / £12) ($50 / £25) تین سال Rs. 250 تین سال ($40 / £18) ($80 / £40) پانچ سال Rs. 400 پانچ سال ($100 / £50 (خصوصی تعاون (سالانہ)) Rs 500 (خصوصی تعاون (سالانہ))
‹ Previous page Next page › Contents of November 1997 All issues