Al-Risala · November 1997 · page 58

خبر نامه اسلامی مرکز

الرسالہ، نومبر ۱۹۹۷، صفحہ ۵۸

ایجنسی الرساله

ماہنامہ الرسلہ بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسلہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسلہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسلہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایک سے زیادہ کاپیاں لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ یعنی گویا الرسلہ کے بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔

الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ایجنسی کی صورتیں

-۱ الرسالہ (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم ازکم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ اوپر چوں اردوترجمہ اور اشاعت کا کام ہو رہا ہے۔ اس ضمن میں مصنف کو جو معاوضہ دیا جاتا ہے وہ اپنی جگہ ہے۔ سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوتے ہیں۔ -۲ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیئے جاتے ہیں۔ -۳ کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچہ ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور ہر صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینہ میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ در تعاونِ الرساله ہندوستان کے لیے بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک) (بحری ڈاک)

ایک سال Rs. 90 ایک سال $20 / £10 $10 / £5 دو سال Rs. 170 دو سال $35 / £18 $18 / £8 تین سال Rs. 250 تین سال $50 / £25 $25 / £12 پانچ سال Rs. 400 پانچ سال $80 / £40 $40 / £18 خصوصی تعاون (سالانہ) 500 Rs خصوصی تعاون (سالانہ) 50 / 100$

‹ Previous page Next page › Contents of November 1997 All issues

Printed page