Al-Risala · September 1998 · page 50

ہدیہ : ۴۰۰ روپے

الرسالہ، ستمبر ۱۹۹۸، صفحہ ۵۰

تذکیر القرآن نئی طباعت ایک جلد میں مکمل قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکز توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبین قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔

ہدیہ : ۴۰۰ روپے

باریک کاغذ پر ایک جلد میں مکمل ، ۱۹۰۰ صفحات مساجد اور لائبریری وغیرہ میں تقسیم کرنے کے لیے نصف رعایت کے ساتھ صرف ۲۰۰ روپے میں دستیاب ہے کم از کم ۵ کاپیاں منگوانے پر ڈاک خرچ ادارہ کے ذمہ ہوگا۔

‹ Previous page Next page › Contents of September 1998 All issues

Printed page