۲۰ روپے
الرسالہ، دسمبر ۱۹۹۸، صفحہ ۴۹
ہوں کہ مسلمانوں کا مسئلہ فقدانِ قیادت نہیں ہے، بلکہ ان کا اصل مسئلہ فقدانِ قبولیتِ قیادت ہے۔ ایک ہندی مثل ہے کہ مانو تو دیو، نہیں تو پتھر۔ حقیقت یہ ہے کہ کوئی شخص خواہ کتنا ہی اہل ہو، وہ خود سے اپنی قوم کا قائد نہیں بن جاتا۔ بلکہ وہ قوم کے قبول کرنے سے قائد بنتا ہے۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد اور مسٹر محمد علی جناح دونوں ہم عصر تھے۔ تقریباً بلا اختلاف یہ کہا جاسکتا ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد کے اندر قیادت کی اعلیٰ صلاحیت موجود تھی۔ امکانی طور پر مسٹر محمد علی جناح سے زیادہ بڑے قائد تھے۔ مگر اس زمانے کے مسلمانوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کو بحیثیت قائد کے قبول نہیں کیا۔ اس کے مقابلہ میں مسٹر محمد علی جناح کو مسلمانوں کے درمیان غیر معمولی مقبولیت ملی۔ چنانچہ اس زمانے کے مسلمانوں کے درمیان مسٹر محمد علی جناح قائد اعظم بن گئے اور مولانا ابوالکلام آزاد صرف شوبوائے بن کر رہ گئے۔ بدقسمتی سے مسلمانوں کا یہی مزاج آج بھی باقی ہے۔ وہ اہل افراد کو اپنا رہنما بنانے میں ناکام رہتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اہل افراد پیدا ہو کر مر جاتے ہیں اور وہ قیادت کے میدان میں اپنے فرائض ادا نہیں کر پاتے۔
مطبوعات مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی مراٹھی آموز ڈاکٹر عصمت جاوید ۲۵ روپے ایک ہی پیالہ (ڈرامہ) رام گنیش گڈکری مراٹھی سے ترجمہ خلیل مظفر ۲۰ روپے ناگپور میں اردو ڈاکٹر شرف الدین ساحل ۵۰ روپے علم الامراض ڈاکٹر کرنل محمد غفران ۹۰ روپے چاند تارے اسحاق خضر ۱۵ روپے کیپسیٹو اور اس کی بیسک زبان عبدالباری مومن ۲۰ روپے تصور کمیت کار پی آردو دھرم مراٹھی سے ترجمہ دستگیر شہاب ۲۵ روپے امکان مراٹھی عصری ادب کا انتخاب (اردو)
۲۰ روپے
امکان مراٹھی عصری ادب کا انتخاب (اردو)
۲۵ روپے امکان یک بابلی ڈرامہ (خصوصی شمارہ)
۱۰ روپے امکان سراج اورنگ آبادی (خصوصی شمارہ)
۲۰ روپے
ملنے کے پتے: (۱) مہاراشٹر اردو اکیڈمی، فون: ۳۰۳ ۲۷۲۷۲ اولڈ کسٹم ہاؤس ڈی ڈی بلڈنگ، شہید بھگت سنگھ مارگ، ممبئی ۴۰۰۰۲۳ (۲) مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، پریس بلڈنگ، جے جے اسپتال، ممبئی ۴۰۰۰۰۸
‹ Previous page Next page › Contents of December 1998 All issues