Al-Risala · July 1999 · page 39

تعمیر ہند

الرسالہ، جولائی ۱۹۹۹، صفحہ ۳۹

اس تقسیم کے تحت وہ سمجھتے ہیں کہ ہم طاقتور پوزیشن میں ہیں اور ہماری کامیابی یقینی ہے۔ مگر اصل واقعہ یہ ہے کہ یہ مسئلہ دوبارہ ہندوستان در س عالمی زمانی سیلاب کا ہے۔ یعنی یہ ہندوستان کے قدیم کلچر اور جدید سائنٹفک کلچر کے درمیان کا معاملہ ہے۔ اس معاملہ میں یقینی طور پر ہند تو اندولن فریق ثانی کے مقابلہ میں بیحد کمزور ہے۔ اس معاملہ میں عالمی دھارے کی حیثیت اگر سیلاب کی ہے تو ہند تو دھارے کی حیثیت محض ایک تنکے کی۔ یہ یقینی ہے کہ اس جدید مقابلہ میں ہند تو لیڈر شپ اس سے بھی زیادہ کمزور ثابت ہوگی جتنا کہ قدیم مقابلہ میں آزادی کی لیڈر شپ ثابت ہوئی تھی۔ یہ تاریخ کا فیصلہ ہے، اور تاریخ کے فیصلہ کو بدلنا کسی بھی شخص کے لئے ممکن نہیں، خواہ وہ کوئی لیڈر ہو یا کوئی حکومت۔ راہِ عمل اقی کمال کی سنٹرل استان قرآن دیانت اور انسان کی روشنی میں مولانا وحید الدین خان طبعت اسلامی مرکز Size 22x14.5cm, 152 pages اخبار اسلام مولانا وحید الدین خان Size 22x14.5cm, 128 pages الإسلام مولانا وحید الدین خان Size 22x14.5cm, 176 pages حدیث رسول مولانا وحید الدین خان Size 22x14.5cm, 72 pages اسلامی زندگی حدیث اور اس کے نام کی روشنی میں مولانا وحید الدین خان Size 22x14.5cm, 160 pages الإسلام محمدی مولانا وحید الدین خان Size 22x14.5cm, 264 pages Size 22x14.5cm, 116 pages الرَّبَّانِيَّة حیات بشری کا ربانی طریقہ مولانا وحید الدین خان Size 22x14.5cm, 224 pages

‹ Previous page Next page › Contents of July 1999 All issues

Printed page