Al-Risala · October 1999 · page 37

اقلیت کے لئے خوشخبری

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۹۹، صفحہ ۳۷

تمہاری غفلت تم کو موت کے کنارے پہونچادے گی۔ اکثریت کی طرف سے یہ چیلنج اقلیت کے لئے ایک زبردست تازیانہ کا کام کرتا ہے۔ وہ چوکس ہو کر زیادہ مستعدی اور زیادہ ہوشمندی کے ساتھ اپنا عمل کرنے لگتا ہے۔ اکثریتی گروہ کا چیلنج اقلیتی گروہ کے افراد کی فطری صلاحیتوں کو آخری حد تک جگادیتا ہے۔

آیت میں اذن اللہ کا مطلب یہی ہے۔ جہاں بھی اکثریت اور اقلیت کا فرق پایا جائے وہاں خود بخود اذن اللہ کا یہ عمل جاری ہو جائے گا اور آخر کار اس کا وہی نتیجہ نکلے گا جس کی نشاندہی قرآن کی مذکورہ آیت میں کی گئی ہے۔

نئی کتابیں سفرهایند مولانا وحیدالدین خاں سفر نامه میری اسفار (جلد سوم)

مولانا وحید الدین خاں قال الله وقال الرسول ڈائری

‹ Previous page Next page › Contents of October 1999 All issues

Printed page