Al-Risala · August 2000 · page 50

الرسالہ، اگست ۲۰۰۰، صفحہ ۵۰

الرسالہ، اگست ۲۰۰۰، صفحہ ۵۰

ایجنسی الرساله

الرساله بیک وقت اردو اور انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔ الرساله (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ الرساله (انگریزی) کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین در میانی وسیلہ ہے۔

الرساله (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ایجنسی کی صورتیں

۱۔ الرساله (اردو یا انگریزی) کی ایجنسی کم از کم پانچ پر چوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن ۲۵ فی صد ہے۔ ۱۰۰ پر چوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۳ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرساله کے ذمہ ہوتے ہیں۔

۲۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پر چے بذریعہ وی پی روانہ کئے جاتے ہیں۔ ۳۔ کم تعداد کی ایجنسی کے لئے ادائیگی کی دو صور تیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچہ ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ یا دو تین ماہ بعد اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چند ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پر چے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینہ میں تمام پر چوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔

زر تعاون الرساله ہندوستان کے لئے Rs. 110 ایک سال Rs. 200 دو سال Rs. 300 تین سال Rs. 480 پانچ سال بیرون ممالک کے لئے (ہوائی ڈاک)

$ 20/£10 ایک سال $ 35/£18 دو سال $ 50/£25 تین سال $ 80/£40 پانچ سال (بحری ڈاک)

$ 10/£ 5 $ 18/£ 8 $ 25/£ 12 $ 40/£ 18

‹ Previous page Next page › Contents of August 2000 All issues

Printed page