Al-Risala · October 2001 · page 50
ایک اہم اطلاع
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۱، صفحہ ۵۰
ایک اہم اطلاع
ہم یہ اطلاع دیتے ہوئے از حد خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ 'الرسالہ ہندی' جس کی اشاعت کافی عرصہ سے رک گئی تھی 'اب انشاء اللہ جنوری ۲۰۰۲ سے ممبئی سے مستقل شائع ہو گا ۔ خریدار حضرات سے گذارش ہے کہ الرسالہ ہندی کا سالانہ زر تعاون بذریعہ M.O./DD/Cheque 'الرسالہ' کے نام (غیر مقامی چیک کے لئے 50 روپے مزید) مندرجہ ذیل پتہ پر روانہ فرمائیں : زر تعاون فی کاپی: /-10 روپے سالانہ زر تعاون /-110 روپے خط و کتابت کے لئے رابطہ قائم کریں : ایجنٹ حضرات بھی اسی پتہ پر رابطہ قائم کریں : Address: Manager Al-Risala, E-4, Marian House, 29th, Road, T.P.S. III Opp. Waterfield Road, Bandra (W), Mumbai-400 050 Tel. No: 6429428 Fax No: 6516171
‹ Previous page Next page › Contents of October 2001 All issues