Al-Risala · February 2001 · page 49

ادارہ الرسالہ

الرسالہ، فروری ۲۰۰۱، صفحہ ۴۹

صدی میں داخل ہونا چاہئے۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اسلام کے اس فاتحانہ مارچ میں اس کے راستے ہموار کریں یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ کے یہاں اس کی نصرت کرنے والے قرار پائیں گے۔ اور اللہ کی ابدی جنتوں میں داخل ہوں گے۔ بلاشبہ اس سے بڑی اور کوئی کامیابی نہیں۔ اعلان مدرسہ الاصلاح، سرائے میر، اعظم گڑھ (انڈیا) میں ۱۹۷۲ سے پہلے ایک استاد تھے۔ ان کا نام مولانا سعید احمد ندوی تھا۔ ایک حوالہ کے سلسلہ میں ان کی تاریخ وفات درکار ہے۔ جن صاحب کو اس کا علم ہو، براہ کرم وہ خط کے ذریعہ مطلع فرمائیں۔ کسی صاحب کو مولانا مرحوم کے وطن کا علم ہو تو وہ بھی بذریعہ خط اطلاع دیں تاکہ ان کے وطن سے معلومات حاصل کی جاسکیں۔

ادارہ الرسالہ

‹ Previous page Next page › Contents of February 2001 All issues

Printed page