فتح مبین کا راز
الرسالہ، اپریل ۲۰۰۲
حالت میں چوری کرنے والے یا شراب پینے والے کو شرعی سزا کیسے دی جائے گی۔ (محمد ادریس ٹاک، كشمير، پن 303 (192)
جواب اسلام لالہ دیہہ کا خط نہیں مگر اس کا مطالب نہیں ہے اسلام بلاشبہ دین فطرت ہے۔ مگر اس کا یہ مطلب ہے کہ دوسرے ادیانِ خلافِ فطرت تھے۔ اصل یہ ہے کہ اللہ کا بھیجا ہوا دین فطرت کے مطابق ہی تھا مگر بعد کی تحریفات نے اس کو بدل دیا۔ اسلام اور دوسرے آسمانی مذاہب میں جو فرق ہے وہ افضل اور غیر افضل کا نہیں ہے۔ وہ فرق یہ ہے کہ پچھلے آسمانی مذاہب تبدیلیوں کی بنا پر غیر مستند ہو گئے۔ جبکہ اسلام آج بھی اپنی ابتدائی حالت پر باقی ہے۔ مجرم کو شرعی سزا دینا عوام کا کام نہیں۔ یہ ایک قائم شدہ حکومت کا کام ہے جو حالات پر مکمل کنٹرول رکھتی ہو۔ عوام کے لیے پر امن تبلیغ و اصلاح ہے، نہ کہ شرعی قوانین کو طاقت کے ذریعہ نافذ کرنا۔ ات پ پتہ نہیں ہے کہ
‹ Previous page Next page › Contents of April 2002 All issues