Al-Risala · September 2002 · page 47

الرساله ہندی

الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۲، صفحہ ۴۷

اس کا کھلا ہوا ثبوت یہ ہے کہ بابری مسجد کے حادثہ (۶ دسمبر ۲۰۰۲) پر دس سال گزر چکے ہیں اور ابھی بھی اس معاملہ میں کوئی مسلمان حقیقت پسندانہ فارمولا سننے کے لئے تیار نہیں۔ اگر ۱۹۹۲ میں یہ فارمولا قبل از وقت تھا تو اب ۲۰۰۲ میں اُس کو بروقت ہو جانا چاہئے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ اب بھی کوئی لیڈر اُس کو پیش کرنے کے لیے سامنے نہ آسکا۔ اصل یہ ہے کہ اس قسم کے اختلافی مسائل وقت گزرنے کے بعد ہمیشہ ساکھ کا مسئلہ (prestige issue) بن جاتے ہیں۔ اس لئے بہترین پالیسی یہ ہے کہ ساکھ کا مسئلہ بننے سے پہلے اس کو حل کیا جائے۔ کیوں کہ ساکھ کا مسئلہ بننے کے بعد وہ حل ہونے والے ہی نہیں۔

الرساله ہندی

الرساله ہندی اب جنوری ۲۰۰۲ سے ممبئی سے مستقل شائع ہو رہا ہے۔ خریدار حضرات سے گزارش ہے کہ الرساله ہندی کا سالانہ زر تعاون بذریعہ M.O./DD/Cheque الرساله ہندی‘ کے نام (غیر مقامی چیک کے لئے 50 روپے مزید) مندرجہ ذیل پتہ پر روانہ فرمائیں:

سالانہ :-/110 روپے Manager Al-Risala, E-4, Marian House, 29th, Road, T.P.S. III Opp. Waterfield Road, Bandra (W), Mumbai-400 050 Tel.: 834 1654/834 6079/821 8609 Fax: 823 6323 E-mail: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in

‹ Previous page Next page › Contents of September 2002 All issues

Printed page