Al-Risala · August 2003 · page 49
Mr. Haroon B. Shaikh
الرسالہ، اگست ۲۰۰۳، صفحہ ۴۹
دریا کا پانی نہ کبھی ٹھہرتا ہے اور نہ ایک لمحہ کے لیے پیچھے کی طرف مڑتا ہے۔ مسلسل اور ہر آن اپنی منزل کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ یہی کامیابی کا راز ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of August 2003 All issues