Al-Risala · September 2003 · page
The Basics of Islam
الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۳
گاندھی سمیتی کے تحت انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (نئی دہلی) میں ۱۱ جون ۲۰۰۳ کو ایک ریڈیو پروگرام ہوا۔ یہ امن کے موضوع پر تھا۔ مختلف اسکول کے تقریباً ۲۰ طلبہ اور طالبات اس میں شریک ہوئے۔ اینکر (Anchor) کے فرائض ایک طالبہ نے انجام دیے۔ ائیر کموڈور جگجیت سنگھ اور راہل دیو جی نے تقریریں کیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں صدر اسلامی مرکز نے اسلام میں امن پر ایک تقریر کی۔ اس کے بعد طلبہ اور طالبات نے موضوع سے متعلق سوالات کئے ۔ اس کے جوابات دیے گیے ۔ یہ پروگرام تقریباً دو گھنٹہ جاری رہا۔ دالات سے ہے، اس سے بات رہی ہے۔ یہ پردہ دار |
‹ Previous page Next page › Contents of September 2003 All issues