Please give me people bag, not doggy bag.
الرسالہ، نومبر ۲۰۰۳، صفحہ ۴۸
ماہنامہ الرسالہ کا ہندی اور انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ ہندی ایڈیشن کا نام الرسالہ (ال-رسالا) ہے اور انگریزی ایڈیشن کا نام اسپرپچول میسیج (Spiritual Message) ہے۔ دونوں کی تفصیل یہ ہے:
ہندی الرسالہ فی کاپی 10 روپے، سالانہ -/110 روپے ۔ اسپر پچول میسیج، فی کاپی 15 روپے ، سالانہ -/165 روپے ۔ دونوں کا پتہ یہ ہے:
Al-Risala (Hindi) Monthly
E-4, Marian House, 29th, Road, T.P.S. III Opp. Waterfield Road, Bandra (W), Mumbai- 400 050 Tel.: 2834 1654/ 2834 6079/ 2821 8609 Fax: 2823 6323 E-mail: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in Manager Spritual Message Published and edited by Haroon B. Shaikh 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India) Tel.: 2834 1654/ 28346079/.2821 8609, Fax: 2823 6323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in حیدر آباد میں مولا نا وحید الدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز اسلامی کتابیں اور ماہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتوں پر دستیاب ہیں۔ ٹیلی فون پر آرڈر دے کر بھی کتابیں منگوائی جا سکتی ہیں:
حافظ عبد الغفار صاحب مولا نا اکبر الدین قاسمی مکان نمبر 663-8-16 (بی کلاس 168) مکان نمبر 198/A/275/A-7-18 فٹبال گراؤنڈ، جدید ملک پٹھ نیومغل پورہ، حیدر آباد 500264 حیدر آباد 500036 Tel. 24562514 موبائل: 9440057526
‹ Previous page Next page › Contents of November 2003 All issues