Al-Risala · December 2003 · page 96

یک خط

الرسالہ، دسمبر ۲۰۰۳، صفحہ ۹۶

میں قانون کا احترام ختم ہو گیا ہے۔ مثال کے طور پر جہیز کے خلاف کئی قوانین بنائے گئے مگر وہ ایک فیصد بھی نافذ نہ ہو سکے۔ لوگ شادیوں میں نہایت اطمینان کے ساتھ بڑھ چڑھ کر جہیز دیتے ہیں جیسے کہ وہ سرے سے قانون کی خلاف ورزی ہی نہیں۔

۱۸ پاکستان کا ایک خط یہاں نقل کیا جاتا ہے: "ہم لوگ ایک عرصہ سے الرسالہ (بتوسط "تذکیر" لاہور) کے قاری ہیں۔ آپ کی فکر انگیز تحریروں نے ہمیں کامیابی اور پیش رفت کے حقیقی گر "اعراض" سے واقف کرایا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لومۂ لائم سے بے پروا ہو کر سچ لکھنے پر اجر سے نوازیں۔ ہم قریب پانچ سال تک "تذکیر" لاہور (طابع و ناشر : محمد احسان صاحب تہامی) کے تیس پرچے منگواتے تھے، اب ان شاء اللہ تعالیٰ ماہ آئندہ مئی ۲۰۰۳ء سے پچاس پرچے منگوانے لگیں گے۔ ہم سب لوگ آپ کے طرزِ فکر و تجزیہ کے مداح ہیں اور ایک دوسرے کی دست گیری کر کے اپنی خامیوں اور کوتاہیوں کو درست کرنے میں لگے ہیں۔ آپ کی گراں قدر کتابوں سے ہماری سوچ کی بہت اصلاح ہوئی ہے۔ آپ کی تازہ کتاب "دین وشریعت" تو ایک عہد ساز کتاب ہے۔ “۔ (محمد امتیاز اور احباب، راولپنڈی)

‹ Previous page Next page › Contents of December 2003 All issues

Printed page