Al-Risala · March 2004 · page 48

علم سے آغاز

الرسالہ، مارچ ۲۰۰۴، صفحہ ۴۸

مثال کے طور پر ایک شخص کی مقرر عمر اگر 80 سال ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پیدا ہوتے ہی اُس کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا۔ ہر سال اس کی عمر میں ایک سال کی کمی کا اعلان ہے۔ گویا کہ اُس کی عمر کا سفر اس طرح ہو رہا ہے۔ ۸۰، ۷۹، ۷۸، ۷۷، ۷۶، ۷۵، ۷۴، ۷۳، ۷۲، ۷۱، ۷۰ الخ۔ اسی کاؤنٹ ڈاؤن کو قرآن کی مذکورہ سورت میں خسران کہا گیا ہے۔ آدمی ہر لمحہ اپنی موت کی طرف جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اگر اپنی مہلت عمر کو استعمال نہ کرے تو آخر کار اُس کے حصہ میں جو چیز آئے گی وہ صرف ہلاکت ہے۔ کامیاب ہونے کے لیے آدمی کو خود عمل کرنا ہے۔ جب کہ ناکامی کے لیے کسی عمل کی ضرورت نہیں۔ وہ اپنے آپ اس کی طرف بھاگی چلی آ رہی ہے۔

✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿✿ ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے ۔ ایڈیشن کا نام دی سپرچول میسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے : سپرچول میسیج ، فی کاپی -/ 15 روپے ، سالانہ -/ 165 روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے :

The Spiritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 Tel.: 2834 1654/28346079/2821 8609, Fax: 2823 6323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in

‹ Previous page Next page › Contents of March 2004 All issues

Printed page