نئی دہلی ۵ نومبر ۲۰۰۳ دعا گو وحید الدین
الرسالہ، فروری ۲۰۰۴، صفحہ ۴۷
میں اگر مسلمان یہ محسوس کریں کہ اُن کی دعا قبول نہیں ہورہی ہے تو اُنہیں خود اپنے اندر اس کا سبب تلاش کرنا چاہئے۔
اس آیت کے مطابق، دعا کی عدم قبولیت کا سبب یقینی طور پر یہ ہوگا کہ دعا کرنے والے عمل صالح کی شرط کو پورا نہیں کر رہے ہوں گے۔ اس لیے اُنہیں چاہئے کہ وہ اپنا احتساب کر کے اس شرط کو پورا کریں۔ اٗس کے بعد دعا کی قبولیت یقینی ہو جائے گی۔ جہاں تک غیر مسلمین کا تعلق ہے، اُن کا معاملہ فطرت کے قانون پر منحصر ہے۔ اگر وہ فطرت کے قانون کو معلوم کر کے اُس سے مطابقت کریں گے تو دنیا میں وہ مادی کامیابی کو پالیں گے۔ ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہورہا ہے۔ اس ایڈیشن کا نام اسپرپچول میسج (Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے: اسپرپچول میسج فی کاپی -/15 روپے، سالانہ -/165 روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے:
The Spiritual Message
Published and edited by Haroon B. Shaikh 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India)
Tel.: 2834 1654/ 28346079/ 2821 8609, Fax: 2823 6323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in
‹ Previous page Next page › Contents of February 2004 All issues