Al-Risala · August 2005 · page

الرسالہ، اگست ۲۰۰۵

الرسالہ، اگست ۲۰۰۵

دریا کا پانی نہ کبھی ٹھہرتا ہے اور نہ ایک لمحہ کے لیے پیچھے کی طرف مڑتا ہے ۔ وہ مسلسل اور ہر آن اپنی منزل کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ یہی کامیابی کا راز ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 2005 All issues

Printed page