Al-Risala · July 2005 · page 55
Religion, Conflict and Peace-building
الرسالہ، جولائی ۲۰۰۵، صفحہ ۵۵
اس کے بعد تمام مسائل اپنے آپ حل ہو جائیں گے ۔ یہ انٹرویو اخبار کے شمارہ ۸ مئی ۲۰۰۵ میں شائع ہوا۔ ۱۹۔ اسلامی مرکز کے تحت دو نئی کتابیں تیار ہوئی ہیں۔ وہ جلد ہی چھپ کر شائع ہو جائیں گی۔ ان کے نام یہ ہیں: حکمتِ اسلام، نشانِ منزل۔
۲۰۔ مجھے الرسالہ کے مندرجہ ذیل شمارے مطلوب ہیں: (۱) اکتوبر ۱۹۷۶ء تا دسمبر ۱۹۹۳ء۔
(۲) ۱۹۹۲ء فروری، اپریل، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر اور دسمبر (۳) ۱۹۹۵ء جنوری، جون، جولائی، ستمبر، اور اکتوبر۔ (۴) ۱۹۹۶ء مارچ، اپریل اور اگست تا دسمبر۔ (۵) ۱۹۹۷ء مارچ، اپریل، مئی، جولائی، ستمبر، نومبر اور دسمبر۔ (۶) ۱۹۹۸ء جنوری، فروری، مارچ اور اکتوبر۔ Shah Imran Hasan At: Dilawarpur, Ward No. 19, Kali Tazia Road
‹ Previous page Next page › Contents of July 2005 All issues