Al-Risala · August 2005 · page

آخری خطاب

الرسالہ، اگست ۲۰۰۵

مثبت رخ پر متحرک کر دیں تو اس کے ذہن کی کھڑکیاں کھل جاتی ہیں۔ وہ گہرائی کے ساتھ سوچنے لگتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ ایسی باتوں کو دریافت کر لیتا ہے جو کہنے والے نے اُس سے نہیں کہی تھی۔

حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے دماغ سے کنٹرول ہوتا ہے۔ انسان کے اندر تبدیلی لانے کا راز یہ ہے کہ اس کے اندر سوچنے کی صلاحیت پیدا کی جائے۔ انسان کے ذہن میں امکانی طور پر تمام باتیں موجود ہیں۔ مگر عام طور پر وہ سوئی ہوئی حالت میں ہوتی ہیں۔ مصلح کا کام یہ ہے کہ وہ اس سوئے ہوئے ذہن کو جگا دے۔ اس کے بعد یہ بیدار مسافر اپنے آپ زندگی کی راہوں میں رواں دواں ہو جائے گا۔ الرسالہ کی نئی مطبوعات ۱۷۲ صفحات سیرتِ رسول ۲۰۸ صفحات امنِ عالم ۲۵۰ صفحات عورت: معمارِ انسانیت ۳۲۰ صفحات مطالعہ حدیث ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ ایڈیشن کا نام دی اسپرپچول میسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے: دی اسپرپچول میسیج، فی کاپی -/15 روپے، سالانہ -/165 روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے:

The Spiritual Message

302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India) Tel.: 2834 1654/28346079/2821 8609, Fax: 2823 6323 Email:hbshaikh@bom5.vsnl.net.in

‹ Previous page Next page › Contents of August 2005 All issues

Printed page