Al-Risala · September 2005 · page

اسلامی نظام

الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۵

کا کوئی نمونہ پیش کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ اس اصول کو ملحوظ نہ رکھنے کی صورت میں تمام پیغمبروں کی تحریک، نعوذباللہ، فکری اور عملی دونوں اعتبار سے ناقص اور نا تمام نظر آتی ہے۔

قرآن کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبروں کی تحریک کا اصل مقصد یہ تھا کہ ایسے اعلیٰ افراد کو تیار کیا جائے جو آخرت کی ابدی جنت میں بسائے جانے کے قابل ہوں۔ پیغمبروں کی تحریک کا مقصد یہ نہیں تھا کہ آج ہی لوگوں کے لیے ایک ایسی دنیا بنائی جائے جہاں وہ آخرت اور یوم الحساب سے پہلے یہیں معاہدہ اس کی رو سے کیا جاتا ہے، تاکہ انسان دنیا میں ہی اپنے رہنے کے لیے ایک جنت کو حاصل کرسکیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of September 2005 All issues

Printed page