Al-Risala · October 2005 · page

یک من علم را دہ من عقل می باید

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۵

ہے۔ ہوائی سفر کو واقعہ بنانے کے لیے بہت سے فطری عوامل کے علاوہ مختلف قسم کے زمینی اور ہوائی انتظامات لازمی طور پر ضروری ہوتے ہیں۔ قدیم زمانے میں خشکی پر بیل گاڑی کا سفر یا سمندر میں کشتی کا سفر ایک سادہ نوعیت کا سفر ہوتا تھا۔ ان سفروں کے لیے کسی پیچیدہ نظام کی ضرورت نہ تھی۔ مگر آج ہوائی جہاز کے سفر کے لیے بہت سے انتظام ضروری ہوتے ہیں۔ آدمی اگر ان باتوں پر غور کرے تو سفر کا ہمارے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رہی ہے، ہاں یہ بات بھی ضروری ہوتی ہے کہ اس کی باڑی پر واقعہ اس کے لیے معرفت کی غذا بن جائے۔ الرسالہ کی نئی مطبوعات ۲۰۸ صفحات ٭ رہنمائے حیات ۳۸۸ صفحات ٭ ڈائری ۱۹۹۲- ۱۹۹۳ ۱۷۲ صفحات ٭ سیرتِ رسول ۲۰۸ صفحات ٭ امنِ عالم ۲۵۰ صفحات ٭ عورت: معمارِ انسانیت ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہورہا ہے۔ ایڈیشن کا نام دی اسپرچول مسیح ۔۔۔۔ پر ، (The Spiritual Message) ہے ۔ اس کی تفصیل یہ ہے : دی اسپرچول میسیج ، فی کاپی 15/- روپے ، سالانہ 165/- روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے :

The Spiritual Message

302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India) Tel.: 28341654/28346079/2821 8609, Fax: 2823 6323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in

‹ Previous page Next page › Contents of October 2005 All issues

Printed page