Al-Risala · July 2006 · page 47

What is religion?

الرسالہ، جولائی ۲۰۰۶، صفحہ ۴۷

اکتوبر، نومبر، دسمبر ۱۹۷۶ء، جنوری، جون، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر ۱۹۷۷ء، جنوری، فروری، مارچ، اپریل، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر ۱۹۷۸ء، جنوری، فروری، مارچ، اپریل، ستمبر ۱۹۷۹ء، اگست، دسمبر ۱۹۸۰ء، فروری، مارچ، اپریل، مئی، نومبر ۱۹۸۱ء، فروری، مارچ، اپریل، مئی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر ۱۹۸۴، جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، اگست، نومبر، ۱۹۸۳ء، جنوری، مارچ، اپریل، جون، جولائی، ستمبر، اکتوبر ۱۹۸۲ء، اگست، اکتوبر ۱۹۸۵ء، جون، اگست ۱۹۸۶ء، دسمبر ۱۹۸۸ء، اگست ۱۹۹۳ء۔ جن حضرات کے پاس الرسالہ کے مذکورہ شمارے برائے فروخت موجود ہوں وہ مطلوبہ قیمت کی وضاحت کے ساتھ درج ذیل پتے پر مطلع فرمائیں:

Shah Imran Hasan, Mahalla Dilawarpur, Ward No. 19, Kali Tazia Road, Distt. Munger, Bihar—811201 ۱۶۔ الرسالہ کے قاریوں کی سہولت کی خاطر یہ کیا گیا ہے کہ الرسالہ کی قیمتیں گھٹا دی گئی ہیں۔ اب الرسالہ کی قیمتیں حسب ذیل ہوں گی— اندرون ملک سالانہ زر تعاون صرف ایک سو روپیہ، اور بیرونی ممالک کے لیے سالانہ زر تعاون (ہوائی ڈاک سے) صرف $10۔

ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ ایڈیشن کا نام دی اسپرچول میسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے: دی اسپرچول میسیج، فی کاپی -/15 روپے، سالانہ -/165 روپےے۔ خط و کتابت کا پتہ ہے:

The Spiritual Message

302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India) Tel.: 28341654/28346079/28218609, Fax: 28236323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in

‹ Previous page Next page › Contents of July 2006 All issues

Printed page