Al-Risala · September 2006 · page 47
الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۶، صفحہ ۴۷
الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۶، صفحہ ۴۷
دریا کا پانی نہ کبھی ٹھرتا ہے اور نہ ایک لمحہ کے لیے پیچھے کی طرف مڑتا ہے۔ مسلسل اور ہر آن اپنی منزل کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ یہی کامیابی کا راز ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of September 2006 All issues