Al-Risala · August 2006 · page 46

Co-existence in Islam

الرسالہ، اگست ۲۰۰۶، صفحہ ۴۶

مساجد اور مدارس اور دینی اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے اس کو خصوصی رعایتی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز جو حضرات کتابوں کا یہ سیٹ مذکورہ اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کے طور پر دینا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ ایک سال کے لیے اعزازی طور پر مفت جاری کیا جائے گا۔ ملنے کا پتہ درج ذیل ہے:

Al-Risala

1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454,24355729, email: info@goodwordbooks.com انسان کی منزل مولانا وحید الدین خاں امنِ عالم مولانا وحید الدین خاں مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودی کی اسلامی انقلاب کی تحریک بیسویں صدی کے نصف اول میں شروع ہوئی اور صدی کے آخر تک پورے برصغیر ہند میں پھیل گئی۔ علماء اسلام کی طرف سے اس تحریک پر مثبت اور منفی دونوں قسم کے رد عمل سامنے آئے۔ زیر نظر کتاب میں اس تحریک کا اور اس کے بانی کی شخصیت کا علمی جائزہ لیا گیا ہے۔ اس موضوع پر یہ کتاب ایک جامع مطالعہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 2006 All issues

Printed page