سادہ فارمولا
الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۶، صفحہ ۴۵
مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہوگا ۔ نیز یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ ڈی۔ڈی Goodword Books (P) Ltd. کے نام سے ارسال کریں۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ (اُردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں: سیٹ برائے ادارہ اور مدارس | سیٹ برائے مساجد ۱۔ تذکیر القرآن (اُردو) | ۱۔ تذکیر القرآن (اُردو) (اردو) مدیرگران -۱ اللہ اکبر -۲ مطالعۂ قرآن -۳ قال اللہ وقال الرسول -۴ مطالعۂ حدیث -۵ مطالعۂ سیرت -۶ سیرت رسول -۷ پیغمبر انقلاب -۸ عظمتِ اسلام -۹ انسان کی منزل -۱۰ (اردو) مدیرگران -۱ اللہ اکبر -۲ مطالعۂ سیرت -۳ الاسلام -۴ فکر اسلامی -۵ دین وشریعت -۶ تجدید دین -۷ مذہب اور جدید چیلنج -۸ انسان کی منزل -۹ رازِ حیات -۱۰ رعایتِی قیمت صرف : -/510 .Rs رعایتِی قیمت صرف : -/570 .Rs Al-Risala 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: info@goodwordbooks.com
‹ Previous page Next page › Contents of September 2006 All issues