mahrastra...
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۶، صفحہ ۲۹
میں اسٹیٹس کو ازم (statusquoism) کی پالیسی اختیار کر لیں۔ یعنی حالتِ موجودہ کو علیٰ حالہ تسلیم کرنا، اور غیر نزاعی دائرے میں موجود مواقع کو پرامن طور پر استعمال کرنے کی کوشش کرنا۔ ۴۔ اسی کے ساتھ ضروری ہے کہ مسلمان اُس کام کو کریں جس کو اسلام میں دعوت الی اللہ کہا گیا ہے۔ یعنی اسلام کے پیغام کو پر امن طور پر غیر مسلم قوموں تک پہنچانا۔ دعوت کا کام کوئی محدود کام نہیں، دعوت کا کام پوری زندگی کے لیے ایک انقلابی عمل کی حیثیت رکھتا ہے۔ مسلمانوں میں اگر دعوت کا کام زندہ ہو جائے تو اس کے بعد دوسرے بہت سے مثبت واقعات وجود میں آئیں گے۔ مثلاً مسلمانوں کے اندر عالمی نقطہ نظر پیدا ہوگا۔ ان کے روابط دوسری قوموں سے بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔ ان کے اندر تعلیم کا گہرا جذبہ پیدا ہوگا۔ وہ ایک متحرک قوم بن جائیں گے۔ ان کے اندر مثبت ہوئے اس کے دل میں یہ جذبہ پیدا ہو جائے گا کہ "۔ اس کی باہمی سوچ تعمیری ذہن ، تحمل ، رواداری اور انسانی احترام جیسی اعلیٰ صفات پیدا ہوں گی ۔ ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہورہا ہے۔ ایڈیشن کا نام دی اسپرچول مسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے:
دی اسپرچول میسیج ، فی کاپی 15/- روپے ، سالانہ 165/- روپے ۔ خط و کتابت کا پتہ ہے:
The Spiritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India)
Tel.: 2834 1654/28346079/2821 8609, Fax: 2823 6323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in
mahrastra...
‹ Previous page Next page › Contents of October 2006 All issues