Al-Risala · October 2006 · page 45

میں پُر

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۶، صفحہ ۴۵

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہش مند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں ۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہو گا ۔ نیز یہ آرڈر صرف ڈی ۔ ڈی کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ ڈی ۔ ڈی (Goodword Books (P) Ltd) کے نام سے ارسال کریں۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں ، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ (اردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

سیٹ برائے ادارہ اور مدارس سیٹ برائے مساجد 1 تذکیر القرآن (اُردو)

2 اللہ اکبر 3 مطالعہ سیرت 3 مطالعہ قرآن 4 الاسلام 4 قال الله وقال الرسول 5 فکر اسلامی 5 مطالعہ حدیث 6 دین وشریعت 6 مطالعہ سیرت 7 تجدید دین 7 سیرت رسول 8 مذہب اور جدید چیلنج 8 پیغمبر انقلاب 9 انسان کی منزل 9 عظمتِ اسلام 10 رازِ حیات 10 انسان کی منزل رعایتی قیمت صرف: /- 510 .Rs رعایتی قیمت صرف: /- 570 .Rs Al-Risala 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: info@goodwordbooks.com

‹ Previous page Next page › Contents of October 2006 All issues

Printed page