Al-Risala · November 2006 · page 5
زندگی کا مقصد
الرسالہ، نومبر ۲۰۰۶، صفحہ ۵
زندگی کا مقصد
۱۱ مارچ ۲۰۰۶ کو شام کی فلائٹ سے میں حیدر آباد سے دہلی آ رہا تھا۔ میرے ساتھ سی۔ پی۔ ایس ٹیم کے کئی اور افراد شامل تھے۔ اس جہاز میں ایک خاتون نیہا بٹوارا (Neha Batwara) بھی سفر کر رہی تھیں۔ ہماری ٹیم کے لوگ جہاز کے اندر مسافروں کے درمیان دعوہ ورک کر رہے تھے۔ اس سلسلے میں انھوں نے مز نہا سے بھی بات کی اور انھیں دعوتی پمفلٹ دیے ۔ یہ خاتون دہلی ائر پورٹ پر اتر کر اپنے وطن آلور چلی گئیں۔ بعد کو حیدر آباد سے ان کا ایک خط مورخہ ۲۸ مارچ بذریعہ ای میل موصول ہوا۔ وہ خط حسب ذیل تھا:
‹ Previous page Next page › Contents of November 2006 All issues