Al-Risala · November 2006 · page 4

نزولِ قرآن کا مہینہ

الرسالہ، نومبر ۲۰۰۶، صفحہ ۴

چیزوں سے کٹ کر آدمی ایک حقیقت اعلیٰ سے جڑ جائے۔ روزہ میں کھانا اور پانی چھوڑ دینا اس بات کی علامت ہے کہ بندہ اپنی بنیادی ضرورتوں تک کو بھول کر ہمہ تن قرآن اور صاحبِ قرآن کی طرف متوجہ ہو گیا ہے۔

رمضان کے مہینہ میں روزہ رکھ کر آدمی اپنے اندر روحانی طلب پیدا کرتا ہے۔ وہ قرآن میں غور کر کے اس سے اپنے لیے روحانی غذا لیتا ہے۔ وہ اللہ کے ذکر اور اللہ کی عبادت میں اپنے صبح وشام گزارتا ہے۔ خدا کی ہدایت ابتداءً رمضان کے مہینہ میں اتری تھی، اب دوبارہ وہ قمری کیلنڈر کے اسی مہینہ میں مومن کے قلب میں اترتی ہے۔ خوش نصیب ہے وہ آدمی جو رمضان کے مہینہ کو اس ربانی طریقہ پر گزارے۔

مطالعہ قرآن | مطالعہ سیرت | مطالعہ حدیث آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ مولانا وحید الدین خاں دین وشریعت | تعمیرحیات | تاریخ دعوتِ حق دین اسلام کا ایک فکری مطالعہ کامیاب زندگی کی تعمیر کے لئے گائیڈ بک اہمیت ، ضرورت اور تقاضے مولانا وحید الدین خاں

‹ Previous page Next page › Contents of November 2006 All issues

Printed page