Al-Risala · March 2007 · page 47

الرساله مشن کے متعلق بعض سوالات

الرسالہ، مارچ ۲۰۰۷، صفحہ ۴۷

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمے ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی یا M.O کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرساله (اُردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں : سیٹ برائے مساجد | سیٹ برائے ادارہ اور مدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو) | 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر | 2 اللہ اکبر 3 مطالعہ قرآن | 3 مطالعۂ سیرت 4 قال اللہ وقال الرسول | 4 الاسلام 5 مطالعہ حدیث | 5 فکر اسلامی 6 مطالعۂ سیرت | 6 دین و شریعت 7 سیرت رسول | 7 تجدید دین 8 پیغمبر انقلاب | 8 مذہب اور جدید چیلنج 9 عظمت اسلام | 9 انسان کی منزل 10 انسان کی منزل | 10 راز حیات رعایتی قیمت صرف : -/570 Rs | رعایتی قیمت صرف : -/510 Rs Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: info@goodwordbooks.com

‹ Previous page Next page › Contents of March 2007 All issues

Printed page